counter easy hit

سوئزر لینڈ: ممتاز غزل گو شہزاد علی خان سوئزر لینڈ میں پرفارمنس کریں گے

Shahzad Ali Khan

Shahzad Ali Khan

سوئزر لین: ممتاز غزل گو جناب شہزاد علی خان سوئیزر لینڈ کے شہر لوزرن Luzern میں مورخہ 3 اکتوبر 2015 کو شام 5 بجے وسیع عریض ہال میں اپنی غزلیں پیش کریں گے۔

جناب شہزاد علی خان کا تعلق شام چوراسی گھرانے سے ہے آپ کے بڑے میاں چاند خان اور میاں سورج خان دور اکبر میں دربار شاہی میں گایا کرتے تھے ، مرحوم اور چچا ریاض علی خان بھی گائیکی میں اپنا مقام رکھتے ہیں۔

جناب شہزاد علی خان 14 پشت میں ہیں اور تعلق ایسٹ پنجاب سے ہے ۔اسی پروگرام کے آرگنائزر ز جناب خاور سعید ، جمشید جمی، شیخ زمان، خالد بشیر، شیرازی، بصیر صاحب، محمد آصف ، میاں خلیل ، تمام بازوق لوگوں سے اپیل ہے زہادہ سے زیادہ اس پروگرام میں شرکت کر یں۔