counter easy hit

سوات : بے قابو ٹرک دیوار سے ٹکرا گیا، دو بچیاں جاں بحق، ڈرائیور گرفتار

Swat control of the truck hit the wall, killing two children, driver arrested

Swat control of the truck hit the wall, killing two children, driver arrested

پولیس نے کارراوائی کرتے ہوئے ٹرالر کے ڈرائیور افرین کو گرفتار کر لیا

مینگورہ: سوات میں بے قابو ٹرک دیوار سے ٹکرا گیا ، حادثے میں 2 بچیاں جاں بحق ہو گئیں ۔

مینگورہ کے محلہ گلبہار کالونی میں گڈز ٹرانسپورٹ اڈے میں ٹرالر کی ٹکر سے دیوار گر گئی ، دیوار کے نیچے آکر دو بچیاں سات سالہ مقدس اور پانچ سالہ سعدیہ جاں بحق ہو گئی ہے جبکہ پولیس نے کارراوائی کرتے ہوئے ٹرالر کے ڈرائیور افرین کو گرفتار کر لیا ۔ جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا ۔ حادثے کے بعد دونوں بچیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا تھا ۔ تاہم ہسپتال پہنچنے سے قبل ہی وہ راستے میں دم توڑ گئی تھیں ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website