counter easy hit

کراچی بس حادثہ: ایک ہی خاندان کے 9 افراد جاں بحق

Karachi

Karachi

کراچی (یس ڈیسک) کراچی سے شکار جانیوالی بس کو درپیش آنیوالے حادثے میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جناح اسپتال کے باہر بدقسمت خاندان کے لواحقین کی آہ وبکا۔ متاثرہ خاندان کے لواحقین کا کہنا تھا کہ اس حادثے نے ان کی دنیا اجاڑ دی ہے۔