yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

مقبوضہ کشمیرمیں بستی کا گھیراؤ، بھارتی فائرنگ سے 2 افراد شہید

MH Kazmi November 27, 2016 1 min read
Surrounded the town ین occupied Kashmir, Indian police killed 2 people
Share this:
Surrounded the town ین occupied Kashmir, Indian police killed 2 people
Surrounded the town ین occupied Kashmir, Indian police killed 2 people

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں فرضی جھڑپوں میں 2 افراد شہید جبکہ پولیس اسٹیشن پر حملے میں ایک فوجی اور2 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔

گزشتہ روز نائدکھے منزپورہ بانڈی پورہ میں فورسز نے بستی کو گھیرے میں لے لیا اور فائرنگ شروع کردی، فرضی جھڑپ میں 2 نامعلوم جنگجوؤں اور فوجی اہلکار چندرا شیکھرکی ہلاکت کا دعویٰ کیا گیا، مشتعل افراد نے فورسز پر پتھراؤ کیا اور جواب میں فورسز نے آنسوگیس اور پیلٹ گن کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں4 مظاہرین زخمی ہوگئے، ان میں سے12 سالہ لڑکے کی آنکھ میں پیلٹ لگا جسے اسپتال پہنچادیا گیا، تجر شریف سوپور میں فائرنگ کے تبادلے کے بعد ایک جنگجو کوگرفتار کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔

کرالہ گنڈ لنگیٹ ہندواڑہ پولیس اسٹیشن پر شدید فائرنگ کی گئی، کولگام بازار میں پولیس اہلکاروں پر مسلح افراد کے حملے میں2 اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جن کی شناخت ہیڈ کانسٹبل تنویر احمد لون اور کانسٹبل جلال الدین کھانڈے کے نام سے ہوئی۔ زخمی کانسٹبل شمس الدین کو نازک حالت میں سری نگر منتقل کیا گیا۔ سری نگر، بارہ مولہ، سوپور، بانڈی پورہ، کپواڑہ، پلوامہ، اننت ناگ اور شوپیاں کے درجنوں علاقوں میں آزادی جلوس نکالے گئے، پولیس اور فورسز کے ساتھ مظاہرین کی جھڑپوں کے دوران آنسوگیس کی شیلنگ سے 6 مظاہرین زخمی ہوگئے۔

مقبوضہ کشمیر میں ہائیکورٹ نے انسانی حقوق کے کارکن خرم پرویز پر عائد کالا قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کالعدم قرار دیتے ہوئے فوری رہائی کے احکام دیے ہیں۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کنٹرول لائن پر گزشتہ2 ماہ سے جاری شدید گولہ باری اور اس کے نتیجے میں انسانی جانوں کے اتلاف پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک تنازعکشمیر کو کشمیریوں کی خواہشات کے مطابق حل نہیں کیا جاتا اس وقت تک دونوں ملکوں کے درمیان جنگ کا خطرہ بدستور قائمرہے گا۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The new chief will meet the nation's expectations, political and religious leaders
Previous Post نئے آرمی چیف قوم کی توقعات پر پورا اتریں گے، سیاسی ومذہبی رہنما
Next Post بھارت میں کالے قوانین صرف مسلمانوں کے لیے ہیں، ذاکر نائیک
Draconian laws are in India only for Muslims, Naik

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.