yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سپریم کورٹ: حمزہ شہباز، سلمان شہباز کو فراہم کردہ سکیورٹی کی تفصیلات طلب

Web Editor May 31, 2018 1 min read
Supreme Court: Hamza Shahbaz asks for details of security provided to Salman Shahbaz
Share this:

لاہور:  سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے صاحب زادوں حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کوفراہم کی جانے والی سکیورٹی کی تفصیلات طلب کر لیں۔ عدالت نے استحقاق رکھنے والی شخصیات اور افسران کو فراہم کی جانے والی سکیورٹی کی مصدقہ رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

Supreme Court: Hamza Shahbaz asks for details of security provided to Salman Shahbazسپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی فل بنچ نے از خود کیس کی سماعت کی، عدالتی حکم پر ڈی آئی جی عبدالرب نے رپورٹ جمع کراتے ہوئے کہا کہ عدالتی حکم کے بعد 246 اعلی شخصیات سے سکیورٹی واپس لی گئی تاہم عدالتی حکم پر قائم کمیٹی کی سفارش پر 114 شخصیات کو سکیورٹی واپس کر دی گئی۔

چیف جسٹس نے آئی جی پنجاب کو حقائق کے مطابق مصدقہ رپورٹ کی فراہمی کا موقع دیتے ہوئے چوبیس گھنٹوں میں دوبارہ رپورٹ طلب کر لی، عدالت نے ریمارکس دئیے کہ اگر رپورٹ میں حقائق چھپانا ظاہر ہو گیا تو آئی جی پنجاب اور ڈی آئی جی عبدالرب ذاتی طور پر ذمہ دار ہوں گے۔ عدالت نے استفسار کیا کہ حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کوکتنی سکیورٹی دی گئی ہے، ڈی آئی جی نے بتایا کہ 90 کانسٹیبل حمزہ شہباز کی سکیورٹی پر مامور تھے جنہیں واپس بلالیا گیا ہے، چیف جسٹس نے کہا کہ میڈیا عدالت کو حقائق سے آگاہ کرے، عدالت خود بھی پتہ کرائے گی۔ عدالت نے مزید سماعت ایک ہفتے تک ملتوی کر دی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Development was democratic or aggressive periods, compare the people themselves: Mary Aurangzeb
Previous Post ترقی جمہوری یا آمرانہ دورمیں ہوئی، عوام خود موازنہ کریں: مریم اورنگزیب
Next Post پارلیمنٹ کی دوسری مدت مکمل ہونے پرعوام یوم تشکر منائے: جاوید ہاشمی
On completion of the second term of the Parliament, the invitation commemorates: Javed Hashmi

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.