counter easy hit

سنی لیونی نے انتخابی اکھاڑے میں اترنے کا فیصلہ کرلیا

نئی دہلی: سنی لیون بالی ووڈ میں دھوم مچانے کے بعد اب بھارتی پارلیمنٹ میں جلوے دکھائیں گی۔

Sunny Leone has decided to enter into the political arena

Sunny Leone has decided to enter into the political arena

یہ خبر بھارتی میڈیا پر سنی لیونی کی طرح ہاٹ نیوز بنی ہوئی ہے اور اس کی وجہ ہے  اتر پردیش میں سڑکوں پر اویزاں قد ادم بینرز اور سوشل میڈیا پر سنی لیونی کا شیئر ہونے والا انتخابی پوسٹر جس میں اعلان کیا گیا ہے کہ سنی لیونی اتر پردیش میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں مراد آباد کی سیٹ سے اکھاڑے میں اترتے نظر آئیں گی۔پوسٹر میں ساڑھی پہنے سنی لیونی کے بارے میں کہا گیا ہے کہ اپ اس امیدوار کو پانچ وجوہات کی بناء پر ووٹ دے کر کامیاب کرائیں سنی لیونی کی 5خوبیوں میں کہا گیا ہے کہ یہ امیدوار انتہائی محنتی اپنے کام میں ایماندار پوری دنیا میں مشہور اور مقبول خوبصورتی اور دل کشی میں بے مثال ہے پوسٹر میں لکھا گیا ہے کہ بچوں سے لے کر بوڑھوں تک کا خیال رکھنے والی اپ کی اپنی سب سے پیاری اور مقبول امیدوار محترمہ سنی لیونی کواپنا انمول ووٹ دے کر کامیاب کریں۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے پوسٹرکے حوالے سے سنی لیونی کے میڈیا مینجر نے کہا کہ  یہ پوسٹر کسی نے شرارت سے چھپوا کر نہ صرف سڑکوں پر اویزاں کیا بلکہ سوشل میڈیا پر بھی شیئر کر دیا سنی لیونی کا سیاسی میدان میں قدم رکھنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website