counter easy hit

سنی لیون ’’سپر ویمن‘‘ بن گئیں

ممبئی: اداکارہ نے سپر ویمن کے لباس میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنی تازہ تصویر شائع کر دی

Sunny Leone became a "super woman"اداکارہ سنی لیون ’’سپر ویمن‘‘ بن گئی ہیں۔ انہوں نے اپنے سماجی رابطے کے اکائونٹ پر اپنی ایک تصویر مداحوں کیلئے پیش کی جس میں وہ سپر ویمن کے لباس میں دکھائی دے رہی ہیں۔
اس حوالے سے سنی لیون نے بتایا کہ انہوں ںے یہ لباس خصوصی طور پر ہیلووین تہوار کیلئے تیار کروایا تھا اور اس کو زیب تن کرنے کے بعد وہ بہت خوشی محسوس کر رہی ہیں۔ سنی لیون کا کہنا ہے کہ وہ ان دنوں اپنی جلد آنے والی فلم تیرا انتظار کی تشہیر کر رہی ہیں جو بہت جلد ریلیز ہو کر عوام کو تفریح فراہم کرے گی۔ اس سے قبل بھی سنی لیون کئی بھارتی فلموں میں اپنی صلاحیتوں کے جلوے دکھا چکی ہیں۔