counter easy hit

وزیر اعظم پاکستان کیلئے ترقی کی ہائی وے جبکہ کپتان سپیڈ بریکر ہیں، سلطانہ اصغر

Sultana Asghar, President women wing, PML N, France

Sultana Asghar, President women wing, PML N, France

پیرس(یس اردو نیوز)مسلم لیگ ویمن ونگ فرانس کی صدر سلطانہ اصغر نے وزیر اعظم کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ وزیر اعظم کے صبر و تحمل کا پھل ہے کہ مخالفین اپنی چالوں میں خود ہی ناکام ہو رہے ہیں۔  وزیر اعظم پاکستان کی پالیسیاں اورمنصوبے پاکستان کو ترقی کی ہائی وے پر گامزن کر رہے ہیں جبکہ دھرنے والے کپتان سپیڈ بریکر لگوانے  کی کوششیں کرتے رہتے ہیں۔ وزیر اعظم کے فیصلے پاکستان کی ترقی کیلئے دور رس اثرت لئے ہوئے ہیں اور صبر و تحمل سے ملک کے اندر و باہر دشمنوں کی بخ کنی جاری ہے

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website