counter easy hit

حکومت صرف لفاظی اور تقاریر پر گزارہ کررہی ہے، ملکہ سطلانہ

حکومت صرف لفاظی اور تقاریر پر گزارہ کررہی ہے، ملکہ سطلانہ اصغر

پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگن (ویمن ونگ) فرانس کی صدر ملکہ سطلانہ اصغر نے کہا ہے کہ حکومت اوروزرا لفاظی اور تقاریر پر گزارہ کر رہے ہیں۔  عوام کا ہر طبقہ چاہے کسی بھی شعبے سے ہو یکساں تبدیلی کی چکی میں پس رہا ہے۔ عوام سے جینے کا حق چھین کر صرف لفاظی اورتقاریر کے ذریعے ان کا پیت بھرا جارہا ہے یہی وجہ ہے کہ صرف گفتار کے غازی وزرا ہی میڈیا کے سامنے آکر ہر چیز کو بیان کرتے اور نت نئی جہتوں کے ذریعے اپنی حکومت کی نااہلی کو اچھے الفاظ کے ذریعے ظاہر ہونے سے بچا رہے ہیں۔

پاکستان میں مہنگائی، چوربازاری، کرپشن اور اقربا پروری عروج پر ہے۔ یہ سب مہنگائی کی چکی کے حصے ہیں جو عوام کو حسب توفیق ہر شعبے میں پیسنے میں مصروف ہیں۔

SULTANA ASGHAR, PRESIDENT, PMLN, WOMEN, WING, FRANCE, SAYS, GOVT, DOING, ONLING, TALK, AND, DO, NOTHING, PUBLIC, IS, BEING, MASTERED

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website