counter easy hit

کشمیری عوام کی اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھیں گے :سلطانہ اصغر

Sultana Asghar

Sultana Asghar

پیرس(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) نے ہر دور حکومت میں تمام فورمز پرکشمیر کے مسئلے کو بھر پور طریقے سے اجاگر کیا ہے ، ان خیالات کا اظہار سلطانہ اصغر صدر وومن ونگ مسلم لیگ ن فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام کے حق خود ارادیت کیلئے اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھیں گے۔عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی جارحیت اور انسانی حقوق کی پامالی کا نوٹس لے