counter easy hit

قوم کو بیوقوف نہیں بنایا جا سکتا:سلطانہ اصغر

Sultana Asghar

Sultana Asghar

پیرس(نمائندہ خصوصی)عمران خان کا بیان غیر جمہوری ہے۔طیب اردگان نے قوم کی خدمت کی جس پرقوم نے اس کا صلہ بھی دیا۔ ان کیالات کا اظہار سلطانہ اصغر صدر وومن ونگ مسلم لیگ ن فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ فوج کے کندھوں پر سوار ہو کر ایوان اقتدار میں جانے کا کسی کا خواب اب پورا نہیں ہو سکتا۔بعض سیاسی جماعتیں ذاتی مفادات کی خاطر فوج کو بد نام کرناچاہتی ہیں۔ملک میں ترقی کے نام پرقوم کو بیوقوف نہیں بنایا جا سکتا۔