counter easy hit

عبدالستارایدھی انسانیت کے حقیقی خدمتگارتھے :سلطانہ اصغر

Sultana Asghar

Sultana Asghar

پیرس(نمائندہ خصوصی)عبدالستارایدھی انسانیت کے حقیقی خدمتگارتھے۔ان کی رخصتی سے پیداہونے والاخلاکبھی پرنہیں ہوسکتا۔ ان خیالات کا اظہار سلطانہ اصغر صدر وومن ونگ مسلم لیگ ن فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ عبدالستارایدھی جیسے مسیحا صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں۔ان کی خدمات کوصدیوں یادرکھا جا ئیگا۔