counter easy hit

خد مت کی سیاست سے مخالفین خائف ہیں:سلطانہ اصغر

Sultana Asghar

Sultana Asghar

پیرس(نمائندہ خصوصی) خد مت کی سیاست سے مخالفین خائف ہیں مگر ہم عوامی خد مت کے مشن سے پیچھے نہیں ہٹیں گے ، ان خیالات کا اظہار سلطانہ اصغر صدر وومن ونگ مسلم لیگ ن فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ صحت و تعلیم کے وژن کی تکمیل کے لئے ہمہ وقت کوشاں رہیں گے ہم نے ہردور میں عوامی خد مت اور مسائل حل کرتے ہوئے عوام کو بنیادی سہولیات فراہم کیں