counter easy hit

2018 لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا سال ہے، سلطانہ اصغر

Sultana Asghar

Sultana Asghar

پیرس(نمائندہ خصوصی)جب سے مسلم لیگ ن کی حکومت اقتدار میں آئی حکومت بحران کے حل کیلئے شبانہ روز کوشاں ہے ، ان خیالات کا اظہار سلطانہ اصغر صدر وومن ونگ مسلم لیگ ن فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکومت نے پبلک سیکٹر اور نجی شعبہ کے اشتراک سے ساڑھے 6ہزار میگاواٹ بجلی کے منصوبوں پر کا م جاری رکھا ہوا ہے۔بجلی کے مختلف منصوبوں کی تکمیل کے بعد 2018 میں پاکستان میں توانائی کا بحران مکمل طور پر ختم ہو جائے گا