counter easy hit

حکومت نے عوامی ریلیف کی فراہمی کو یقینی بنایا :سلطانہ اصغر

Sultana Asghar

Sultana Asghar

پیرس(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے مزدور ،کسان دوست اقدامات اٹھا کر عوام کو ریلیف کی فراہمی یقینی بنائی ہے۔کسانوں کو بلاسود قرضے فراہم کر کے کسان دوستی کا ثبوت دیا ہے۔ان خیالات کا اظہار سلطانہ اصغر صدر وومن ونگ مسلم لیگ ن فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ کسانوں پر کسی قسم کا کوئی بوجھ نہیں ہوگا۔میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کے مثبت اور تعمیری اقدامات کے ثمرات عوام تک منتقل ہوناشروع ہوگئے ہیں