counter easy hit

دنیا کو تباہ کرنے کیلئے سو ایٹم بم کافی ہیں:جوشوا پیرس

نیویارک; اپنی نوعیت کی پہلی تحقیق میں لرزہ خیز انکشافات، دنیا کو تباہ کرنے کے لئے ایک سو ایٹم بم کافی ہیں جبکہ کرہ ارض پر اس وقت پندرہ ہزار ہتھیار ہیں۔ تحقیقاتی رپورٹ سائنس Suicide bombs are sufficient to destroy the world: Joshua Parisمگزین   سیفٹی   میں شائع کی گئی ہے، مشی گن ٹیکنالوجی یونیورسٹی کے پروفیسر جوشوا پیئرس کی سربراہی میں کی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ اگر امریکا صرف ایک سو بم برسائے اور اس پر کوئی بم نہ گرے تب بھی نائن الیون سے پچاس گنا زیادہ لوگ امریکا میں مر جائیں گے۔ ایک بم چین میں گرے تو پلک جھپکتے تین کروڑ لوگ مر جائیں گے، جنگلوں میں آگ لگ جائے گی اور دنیا بھر میں خوراک تابکاری سے تباہ ہو جائے گی۔