counter easy hit

شوگر کا یقینی علاج

100 بادام (کو ئی کڑوا نہ ہو)

100 کالی مرچ ثابت دانے

100 سبز الائچی (چھلکے سمیت)

100 نیم کے پتے دھو کر خشک کر لیں

ایک پائو کالے چنے بھونے ہوئے (چھلکے سمیت)

یہ ساری چیزیں پیس لیں اور دن میں کسی بھی وقت آدھا چھوٹا چمچا استعمال کریں۔

شوگر کا یقینی خاتمہ ہو جائے گا۔ انشاء اللہ