counter easy hit

کامیاب بحالی شعور کانفرنس

Shahbano Mir Academy

Shahbano Mir Academy

پیرس (نمائندہ خصوصی) شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی جانب سے آج بروز اتوار بحالی شعور کانفرنس کا شاندار انعقاد کیا گیا الحمد لِلہ رب العالمین ماشاءاللہ خاص اللہ کے کرم سے آج کا پروگرام بہترین رہا ٬ شعور کا یہ قافلہ اپنی منزل کی جانب کامیابی سے رواں دواں ہے۔

آج ہماری نئی نسل کی نئی کلامس تفسیر و ترجمہ کے سلسلے کا یہ یہ خوبصورت پروگرام اپنے اخلاص کے ساتھ تمام اکیڈمی ممبران کے ساتھ سلطانہ اعوان صاحبہ کی خوبصورت کمپئیرنگ کے ساتھ بہترین نتائج کا حامل بنا محترمہ سمیعہ ناز صاحبہ (یو کے ) سے تشریف لائیں اور ان کی سیر حاصل گفتگو کو خواتین نے بہت غور سے سنا۔

ان کی نعتیہ شاعری کو سنا اور سراہا استاذہ عفت مقبول صاحبہ کے ریکارڈڈ میسج کے ساتھ اس پروگرام کی شان کچھ الگ بڑھ گئی خواتین کی اور نئی نسل کی بہت بڑی تعداد نے اس پروگرام میں شمولیت اختیار کر کے قرآن و سنت کے ساتھ اپنی عقیدت کا برملا اظہار کیا انشاءاللہ تفصیلی رپورٹ بعد میں شائع کی جائے گی۔