counter easy hit

آسٹریا میں اہل تشیع کمیونٹی نے 7 جون کو پاکستان اور ایران کے ساتھ رمضان المبارک کا آغاز کا اعلان

Ramzan Mubarak

Ramzan Mubarak

ویانا (اکرم باجوہ) آسٹریا میں اہل تشیع کمیونٹی نے 7 جون کو پاکستان اور ایران کے ساتھ رمضان المبارک کا آغاز کا اعلان کیا ھے۔

ویانا میں مرکزی ایرانی امام بار گاە علی مسجد کی انتظامیاں نے 6 جون کو چاند نہ نظر آ نے کا اعلان کر تے ھو ئے 7 جون کو پہلے روزە کا اعلان کیا ھے۔