counter easy hit

وفاقی وزیر فوادچودھری کی گاڑی کو گھیر لیا گیا مگر کس کی جانب سےاور کیوں؟ ناقابل یقین تفصیلات

پشاور(ویب ڈیسک) اساتذہ اور طلبہ نے وفاقی وزیر فوادچودھری کی گاڑی کو گھیر لیا،طلبہ اور اساتذہ نے فوادچودھری کی گاڑی کے آگے نعرے بازی بھی کی۔نجی ٹی وی جی این این کے مطابق اساتذہ اور طلبہ نے وفاقی وزیر فوادچودھری کی گاڑی کو گھیر لیا،طلبہ اور اساتذہ نے فوادچودھری کی گاڑی کے

اٹارنی جنرل خالد جاوید تو آتے ہی چھا گئے۔۔۔۔۔!!! وزیراعظم عمران خان کی کس بات پر عمل کرنے کا اعلان کر دیا؟ حیران کن انکشاف

آگے نعرے بازی بھی کی۔اسلامیہ کالج کے طلبہ اور اساتذہ نے ”گو دی سی گو“کے نعرے بھی لگائے،پولیس کی بھاری نفری نے وفاقی وزیر فوادچودھری کو نکالنے کی کوشش کی۔

STUDENTS, OF, ISLAMIA, COLLEGE, PROTESTED, AGAINST, FAWAD, CHAUDHRY, FEDERAL, MINISTER, OF, SCIENCE, AND, TECHNOLOGY

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website