yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مراعاتی پیکیج ؛ برآمدات پر7 فیصد تک سبسڈی دینے کا اعلان، ٹیکسٹائل مشینری پرڈیوٹی ختم

MH Kazmi January 11, 2017 1 min read
Stimulus package, announced 7 per cent subsidies on exports, duty finished on textile machinery
Share this:

 اسلام آباد: وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر نے کہا ہے کہ حکومت نے تجارت میں اضافے کے لیے 180ارب کا مراعاتی پیکیج دے دیا ہے، اب تاجروں کو چاہیے کہ تجارتی پالیسی کے برآمدی اہداف حاصل کرنے کے لیے کردار ادا کریں۔

Stimulus package, announced 7 per cent subsidies on exports, duty finished on textile machinery
Stimulus package, announced 7 per cent subsidies on exports, duty finished on textile machinery

گزشتہ روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ وزیراعظم نے ملکی تاریخ کے سب سے بڑے تجارت کے فروغ کے مراعاتی پیکیج کی منظوری دی ہے، حکومت نے 3 سال میں صنعتی صارفین کے لیے بجلی کے ریٹس 16 روپے سے کم کرکے 11 روپے کر دیے ہیں، صنعتوں کو بجلی اور گیس کی فراہمی بلاتعطل کی جا رہی ہے،2016-17  بجٹ میں 5 سیکٹرز کو زیرو ریٹنگ کیا ہے، نومبر 2016 میں ملکی برآمدات میں 6.2 فیصد اضافہ ہوا، وزیر اعظم نے طویل مشاورت کے بعد یہ پیکیج دیا ہے جس میں گارمنٹس پر ڈیوٹی ڈرا بیک اور لوکل ٹیکسز پر ریلیف دیا گیا ہے، گارمنٹس پر ڈیوٹی ڈرا بیک 7 فیصد، فیبرکس پر 5 فیصد،یارن پر 4 فیصد، کھیلوں کے سامان پر 7 فیصد، چمڑے کی مصنوعات پر 7 فیصد، سرجیکل گڈز پر 6 فیصد، کارپٹس پر 6 فیصد، لیدرگارمنٹس پر 5 فیصد، ٹیکسٹائل مشینری پر 10فیصد درآمدی ڈیوٹی کو زیرو فیصد کر دیا گیا ہے۔وفاقی وزیر نے بتایا کہ یہ پالیسی 18 ماہ چلے گی، پہلے 6 ماہ کوئی شرط نہیں ہے جبکہ 2017-18کے 12 ماہ جس نے مراعات لینی ہیں اس کوگزشتہ مالی سال کے مقابلے میں 10 فیصد گروتھ کرنی ہے اور اس کو مکمل کارکردگی پر مراعات ملیں گی جو اسٹیٹ بینک کے ذریعے دی جائیں گے، اس کے لیے کوئی درخواست نہیں دینی پڑے گی۔انہوں نے کہا کہ اسکیم میں 180ارب کے اثرات ہوں گے، اس سے برآمدات میں اضافہ اور پیداواری لاگت میں کمی ہوگی۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ تجارتی پالیسی کے 35 ارب ڈالر کے ہدف تک پہنچنے کی کوشش کریں گے، اس پیکیج میں فوڈ گروپ شامل نہیں ہے، ان کے لیے 2016-17کے بجٹ میں مراعات دی گئی ہیں، یوریا پر سبسڈی دی گئی ہے، کاشت کاروں کے لیے 5 روپے 30 پیسے بجلی فکس کی گئی ہے، ملک میں روئی کی پیداوار طلب سے 25فیصد کم ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Mahnoor decided to work for TV
Previous Post ماہ نورنے ٹی وی کے لیے کام کرنے کا فیصلہ کرلیا
Next Post ملتان میں چارگھنٹے میں سو من کھیرتیار
Prepare Soman pudding in four hours in Multan

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.