counter easy hit

سٹیج پر کام کرنے کیلئے بلکل ٹائم نہیں ہے۔ عاصمہ لاتا

Asma Lata

Asma Lata

اٹلی (شیخ بابر سے) اداکارہ اور گلوکارہ عاصمہ لاتا نے کہا ہے کہ ان کے پاس سٹیج پر کام کرنے کیلئے بلکل ٹائم نہیں ہے۔

کیونکہ وہ اپنی زیرتکمیل فلموں میں بہت مصروف ہیں اس کے ساتھ ساتھ وہ اپنی آڈیو البم پر بھی کام کر رہی ہیں کچھ گانے ریکارڈ ہو گئے ہیں۔

کچھ کی تیاریوں میں مصروف ہیں اپنی نئی آنے والی فلم نشہ سے بہت پرامید ہوں۔