counter easy hit

سری لنکا نے پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا

Sri Lankan Team

Sri Lankan Team

کولمبو : سری لنکن بورڈ کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق Angelo Mathews سری لنکن ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی کریں گے۔Lahiru Thirimanna ٹیم کے نائب کپتان مقرر کیے گئے ہیں۔ دنیش چندیمل ، Kithruwan Vithanage، Jehan Mubarak ، کوسال پریرا بھی ٹیم میں شامل ہیں۔

کوشال سلوا،Karunaratne، Kumar Sangakkara، ہیرات، پردیب بھی پاکستان کے خلاف سری لنکن ٹیسٹ ٹیم کا حصہ ہوں گے۔ سرنگا لکمل کی میچ میں شرکت فٹنس سے مشروط ہے۔