counter easy hit

ایے ایچ ایف کپ : آج سیمی فائنل پاکستان اور تھائی لینڈ کے درمیان ہوگا

Spread to other regions PHF Cup's semi-final between Pakistan and Thailandc

Spread to other regions PHF Cup’s semi-final between Pakistan and Thailand

پاکستان ویمن ہاکی ٹیم آج بنکاک میں تھائی لینڈ کے خلاف ایے ایچ ایف کپ کا سیمی فائنل کھیلے گی۔ ٹیم مینجمنٹ اور کھلاڑی کامیابی کے لیے پُر امید ہیں۔

پاکستان ویمن ہاکی ٹیم آج بنکاک میں میزبان تھائی لینڈ کے خلاف اے ایچ ایف کپ کا سیمی فائنل کھیلے گی۔ قومی ویمن ہاکی ٹیم پہلی بار سیمی فائنل تک پہنچی ہے۔

یہ ایونٹ ایشیا کپ کا کوالیفائنگ راونڈ بھی ہے، کوچ محمد عثمان کا کہنا ہے کہ تمام کھلاڑی مکمل فٹ ہیں، توقعات پر پورا اتریں گی۔

قومی ویمن ہاکی ٹیم کی فارورڈ افشاں نورین کا کہنا ہے کہ سیمی فائنل میں پہنچنا خوش آئندہے۔ آئندہ بھی اچھا پرفارم کریں گے۔ قومی ویمن ہاکی ٹیم پُر امید ہے کہ وہ سیمی فائنل جیت کر فائنل تک رسائی حاصل کرلے گی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website