counter easy hit

مارشل لا؟؟؟ ملک کی بگڑتی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے فوج نے وزیراعظم عمران خان کو اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) فوج نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ سیاست میں نہیں آئیگی، تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹر ویو دیتے ہوئے سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ خواجہ آصف کے ہاتھ کچھ نہیں آنا۔ اسکی وجہ یہ ہے کہ فوج نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ سیاست

عمر اکمل کس کی موت کی وجہ بن گئے؟ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو نے مداحوں کو ہلا دیا، دیکھنے والے سوچ میں پڑ گئے کہ کیا قومی کرکٹر ایسا بھی کر سکتے ہیں ؟

 

میں نہیں آئیگی۔ انھوں نے بتایا کہ خواجہ آصف چاہتے تھے کہ شہباز شریف کے جانے کے بعد قائد حزب اختلاف کا عہدہ انہیں مل جائے، جس پر مریم نواز نے احتجاج کیا تھا جسکے بعد انکی یہ کوشش بھی ختم ہو گئی تھی۔انکا مزید کہنا ہے کہ اب تک حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل سینئر صحافی و تجزیہ نگار سعید قاضی کا کہنا تھا کہ خواجہ آصف کو بلی کا بکرا بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ انکا کہنا تھا کہ اس لیے سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف پارلیمانی لیڈر کے طور پر استعفیٰ دینے کا سوچ رہے ہیں۔انکا مزید کہنا تھا کہ پہلے چوہدری نثار کر بلی کو بکرا بنایا گیا اور اب خواجہ آصف کو بنانے کی کوشش کی جارہی ہے، اسی لیے شاہد خاقان عباسی نے ان سے بات کرنی چھوڑ دی ہے۔

میری اور کیپٹن نوید کی گندی ویڈیو : دراصل ہوا یہ تھا کہ ۔۔۔۔ اداکارہ میرا نے خود ہی سب کچھ بتا دیا

قبل ازیں ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے سینئر صحافی صابر شاکر کا کہنا تھا کہ پاکستان مسلم لیک ن کی نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیر خارجہ کو ٹیلیفون کیا جس میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ آرمی ایکٹ میں ترمیم کے معاملے پر مجھ سے نہیں پوچھا گیا۔ انکا کہنا تھا کہ اتنی بھی کیا جلدی تھی کہ پیپلزپارٹی اور دوسری جماعتوں سے مشاورت بھی نہیں کی گئی۔اس کے جواب میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پارٹی کی جو موجودہ صورتحال ہے اسکی وجہ آپکا بیانیہ ہے۔ خواجہ آصف کو آرمی ایکٹ میں ترمیم کے معاملے پر حکومت کی حمایت کرنے کا فیصلہ لندن سے آیا تھا۔میں آپ سے سینئر کارکن ہوں اورآپسے مشورہ کرنے کا مجاز نہیں ہوں۔ اسکے بعد مریم نوازنے لندن میں یہ فون کیا جس پر مریم نواز کی انکے بڑوں نے سرزنش کی اور کہا کہ جو بڑوں کا فیصلہ ہے اس سے تسلیم کیا جائے۔مریم نواز سے قبل خواجہ آصف نے لندن میں فون کیا تھا اور انھوں نے واضع پیغام دیا تھا کہ اگریہ الزامات اور بکواسیات بند نہ کی گئیں تو وہ باتیں بھی بتا دونگا جو حلف لینے کی وجہ سے نہیں کہہ سکتا تھا، ہم پر کیچڑ نا اچھالا جائے۔ انھوں نے کہا کہ ہم پر کیچڑ اچھالنے والے وہ لوگ ہیں جو مریم نواز کے خاص ہیں اور جاتی عمرہ سے ہدایات لیتے ہیں۔ سینئر صحافی نے بتایا تھا کہ لندن میں ہونے والی میٹنگ میں خواجہ آصف کو گالیاں بھی نکالیں گئیں۔

SPOILING, PAKISTAN, SITUATION, ARMY, COMMUNICATED, ITS, DECISION, TO, PRIME MINISTER, IMRAN KHAN

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website