counter easy hit

اسپائیڈر مین کی بلند ترین عمارت سرکرنےکوشش ناکام

جنوبی کوریا کی پولیس نے بلند ترین عمارت سر کرنے کے لیے فرانسیسی اسپائیڈر مین کی کوشش ناکام بنادی۔ اہلکاروں نے خطروں کے کھلاڑی کو نصف Spider-Man's tallest building, headquartered failedفاصلے سے اُتارلیا۔55سالہ ایلین رابرٹ سیول کی ایک سو تئیس منزلہ عمارت لوٹے ورلڈ ٹاور پر چڑھنے لگے۔ اس دوران سیکورٹی اہلکاروں نے ایلین رابرٹ کو آدھے فاصلےپر ہی روک دیا اورانہیں مزید ایڈونچر جاری نہ رکھنے دیا۔ایلین رابرٹ کو خطرناک کرتب اوربلند عمارتیں سر کرنے کی وجہ سے فرنچ اسپائیڈرمین کہا جاتا ہے۔