yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

نواز شریف کی قیادت میں خلائی مخلوق کو شکست دیں گے، رانا ثنا اللہ

Web Editor May 17, 2018 1 min read
Space creatures will defeat in leadership of Nawaz Sharif, Rana Sana Ullah
Share this:

لاہور: وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ (ن) خلائی مخلوق کو شکست دے گی اور غیر جمہوری مخلوق کا کردار نہیں رہے گا۔

Space creatures will defeat in leadership of Nawaz Sharif, Rana Sana Ullahلاہور میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ نوازشریف نے پاکستان کو ایٹمی قوقت بنایا، سی پیک دیا، انہوں نے اپنے حالیہ بیان میں ایک ایسی نشاندہی کی جسے بھارتی میڈیا نے اچھالا، انہوں نے غیرریاستی عناصر کی بات کی لیکن ان کے الفاظ کو اپنے معنی پہنائے گئے ہیں، مخصوص لابی نے نوازشریف کو نشانہ بنایا، مسلم لیگ (ن) اپنے قائد نواز شریف  کے ساتھ کھڑی ہے، اس بار نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ (ن) خلائی مخلوق کو شکست دے گی اور غیر جمہوری مخلوق کا کردار نہیں رہے گا۔

وزیر قانون پنجاب نے کہا کہ چیرمین نیب معاملات کو درست کرنے کی کوشش کررہے ہیں لیکن ان کے ماتحت وہی لوگ ہیں جو ماضی میں تھے، سندھ میں سب کوکلین چٹ دی جارہی ہے پنجاب میں نیب کا سورج سوا نیزے پر جبکہ سندھ میں اوپر ہے، اگر مظفر ٹپی، پیر مظہر الحق اور فریال تالپور صادق و امین ہیں تو یہ قیامت کی نشانی ہے۔

صوبائی وزیر قانون کا کہنا تھا کہ لوٹا ساز فیکٹریوں سے لوٹے پی ٹی آئی میں شامل کروائے جارہے ہیں بینرز لگانے والی سول سوسائٹی کون ہے سب کو معلوم ہے، ہماراخیال تھا کہ شاید ان لوٹوں پر جمہوریت کا رنگ چڑھ جائے، (ق) لیگ کی طرح اب پی ٹی آئی کو بھی (ق) لیگ بنایا جارہا ہے، سب کو معلوم ہے کہ لوٹے ساز فیکٹریوں سے لوٹے کون لارہا ہے اور کہاں ملاقاتیں ہورہی ہے۔ پورا گاؤں بھی مرجائے تو بھی عمران خان کی باری نہیں آئے گی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
'Kanz is a piece of my heart', Maudah departed for a return
Previous Post ‘کانز میرے دل کا ایک ٹکڑا ہے’، ماہرہ وطن واپسی کیلئے روانہ
Next Post شکتی کپور کا شردھا کپور کی شادی کے معاملے پر واضح پیغام
Shakti Kapoor clear message on marriage of Shraddha Kapoor

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.