counter easy hit

پی ایس ایل کا مزہ تو اب آئیگا : مشہور زمانہ کرکٹر پاکستان سپر لیگ میں کھیلنے کے لیے ہنگامی طور پر پاکستان روانہ

راولپنڈی (ویب ڈیسک) جنوبی افریقی فاسٹ بولر ڈیل اسٹین پی ایس ایل کا حصہ بننے کے لیے پاکستان روانہ ہوگئے ہیں۔ڈیل اسٹین انگلینڈ کے خلاف سیریز کے باعث ٹیم کو جوائن نہیں کر سکے تھے ۔ڈیل اسٹین ہفتےکواسلام آباد یونائیٹڈ کو جوائن کریں گے ۔ٹیم ترجمان کا کہنا ہے کہ ڈیل اسٹین کی آئندہ میچ کے کیے دستیابی کا فیصلہ ہفتے کو ہوگا

SOUTH AFRICAN, PACER, DEL STEIN, JOINED, HBL PSL, SOON, HE, IS, ARRIVING, IN, PAKISTAN

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website