counter easy hit

سولر بچوں کی طبیعت میں بہتری، اسلام آباد کی سیر

Solar's condition

Solar’s condition

ٹیم کے تعاون سے سولر بچے آج شہر بے مثال کے تفریحی مقامات دیکھنے کیلئے نکلے ہیں
اسلام آباد (یس اُردو) سولر بچے طبعیت میں بہتری آنے کے بعد آج اسلام آباد کی سیر کیلئے نکلے ہیں ، سولر بچوں کو وفاقی دارالحکومت کے تفریحی مقامات کی سیر کرائے گا ۔
سولر بچے آج شہر بے مثال کے تفریحی مقامات دیکھنے کیلئے نکلے ہیں ۔ د کی ٹیم نے سولر بچوں کو ہسپتال سے لیا جس کے بعد بچوں کی خواہش پر سب سے پہلے انہیں چڑیا گھر کی سیر کرائی گئی، بچے چڑیا گھر کے جانوروں کو دیکھ کر بہت محظوظ ہوئے، بچوں کا اگلا پڑاؤ دامن کوہ کے پرفضاء مقام پر ہوا ۔ بچوں نے آبشار دیکھنے کی بھی خواہش ظاہر کی ہے جسے پورا کرنے کیلئے سولر بچوں کو شاہدرہ کی سیر کروائے گا ۔ دیگر سیاحتی مقامات گھومنے کے بعد شام کو بچے لیک ویو پارک بھی جائیں گے