counter easy hit

جس ملک کا وزیر داخلہ کالعدم دہشتگرد تنظیموں کو کام سے روکنے کی بجائے ان کی حمایت کرے وہاں انصاف کی توقع عبث ہے، سہیل بدر

جس ملک کا وزیر داخلہ کالعدم دہشتگرد تنظیموں کو کام سے روکنے کی بجائے ان کی حمایت کرے وہاں انصاف کی توقع عبث ہے، سہیل بدر

sohail badar pti france.gif

sohail badar pti france, PTI, France

پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما سہیل بدر نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک انتہائی نازک دور سے گزر رہا ہے اور حکمران اپنی دوستیاں کالعدم تنظیموں کے ساتھ قائم کر کے ملک کو دس سال پیچھے دھکیل رہے ہیں۔

جس ملک کا وزیر داخلہ ہی کالعدم تنظیموں کا حمایت کرنے والا ہو وہاں عدالتوں میں ججز قتل ہی ہونگے وہاں انصاف  کا نام و نشان ہونا اور ملنے کی توقع کرنا عبث ہے

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website