counter easy hit

آزاد کشمیر،غذر،استوراور ملحقہ علاقوں میں برف باری

ملک کے مختلف علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔غذر، استور شہر اور ملحقہ علاقوں برف باری جبکہ آزاد کشمیرکےضلع نیلم ،ضلع پونچھ،ضلع ہٹیاں بالا، مظفر آباد، ضلع حویلی ،ضلع باغ میں وقفے وقفے سے بارش اور برف باری ہورہی ہے۔

Snowfall in Azad Kashmir, Ghazar, Astore and adjacent areas

Snowfall in Azad Kashmir, Ghazar, Astore and adjacent areas

ملکہ کوہسارمری میں کل سے شروع ہونے والی برف باری کاسلسلہ آج بھی وقفے وقفے سے جاری ہے، اب تک ایک فٹ سے زائد برف پڑچکی ہے۔ادھرایف ڈبلیو او نےکوژک پاس کے قریب برف ہٹا کر راستہ کلیئر کردیا ہے۔محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ اسلام آباد،پنجاب، خیبر پختونخوا، شمالی بلوچستان، فاٹا،کشمیر اور گلگت بلتستان میں آج بھی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website