counter easy hit

اسمارٹ فون سے کنٹرول ہونے والا سفری سوٹ کیس

Smartphone to control the travel suitcases

Smartphone to control the travel suitcases

سفر کے دوران سامان اٹھانے کا بوجھ ، اب مسئلہ نہیں رہے گا ، کیلیفورنیا کی کمپنی نے اسمارٹ حل نکال لیا، وزنی سوٹ کیس آپ کے پیچھے پیچھے خود آئے گا۔

بھاری بھرکم سامان سفر میں پریشان کرتا ہے لیکن ٹیکنالوجی نے اب یہ معاملہ بھی آسان کردیا ہے۔ایسا سوٹ کیس آگیا ہے جسے آپ اپنے اسمارٹ فون کے ذریعے کنٹرول کرسکتے ہیں ۔

صرف یہ ہی نہیں ، ایئرپورٹس کے طویل لاؤنج کا راستہ طے کرنے کے لئے اس  پر خود بھی سوارہوسکتے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website