لاہور: گلوکارہ حمیرا ارشد آج کل نئے البم کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس البم میں کل دس گانے ہوں گے۔
دو گانوں کے ویڈیو بھی بنائے جائیں گے۔ جیسے ہی ویڈیو مکمل ہوں گے مختلف ٹی وی چینلز پر آن ائر جائیں گے۔

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.