Humaira Arshad لاہور: گلوکارہ حمیرا ارشد آج کل نئے البم کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس البم میں کل دس گانے ہوں گے۔ دو گانوں کے ویڈیو بھی بنائے جائیں گے۔ جیسے ہی ویڈیو مکمل ہوں گے مختلف ٹی وی چینلز پر آن ائر جائیں گے۔ Post Views - پوسٹ کو دیکھا گیا: 129