yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سندھ حکومت کا سیاسی نقشہ تبدیل:،

Web Editor December 29, 2018 1 min read
Sindh's political map change:
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) سندھ کا “سیاسی نقشہ “بدلنے والا ہے۔ دو بڑی قوتوں ،سندھ اور وفاقی حکومت میں گھمسان کی جنگ چھڑنے والی ہے،فردوس شمیم نقوی کہتے ہیں قانونی داؤپیچ لڑائیں گے۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اگر استعفیٰ نہ دیا،تو وفاق سے صوبے میں ایمرجنسی نافذ کرنے کی سفارش کریں گے،  جبکہ پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان کہتے ہیں کرپشن میں ڈوبے لوگ سندھ حکومت چلانے کے حقدار نہیں. فیصلہ سپریم کورٹ کرے گی،ادھر گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے انہیں پیپلزپارٹی کی حکومت کے خاتمے کا کوئی علم نہیں .سندھ میں تبدیلی کیلئے فردوس شمیم نقوی نے رابطے تیزکر دیے ۔فردوس شمیم نقوی کراچی میں ایم کیوایم پاکستان کے عارضی مرکز بہادرآباد پہنچے ،ایم کیوایم پاکستان کے ڈپٹی کنونیر کنور نوید جمیل و رکن رابطہ کمیٹی و ممبر سندھ اسمبلی محمد حسین سے ملاقات کی ۔ سندھ کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔سندھ میں بدلتے ہوئے سیاسی منظرنامے میں اتحاد مزید مضبوط بنانے کا عزم ظاہر کیا گیا ۔سندھ میں تبدیلی کیلئے تحریک انصاف ان ایکشن ، فروس شمیم نقوی کی ایم کیو ایم بہادرآباد سے ملاقاتیں . فردوس شمیم نقوی کہتے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اگر استعفیٰ نہ دیا،تو وفاق سے صوبے میں ایمرجنسی نافذ کرنے کی سفارش کریں گے، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے معاملے پر لاعلمی کا اظہار کردیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Who will be a miserable person who will crush the house of Ka'bah.
Previous Post وہ بدبخت شخص کون ہو گا جو خانہ کعبہ کو گرائے گا ۔۔اس کی قوم کیا ہوگی ؟
Next Post اہم ترین اسلامی ملک دہشتگردی کے نشانے پر ،سیاحوں کے حوالے سے افسوسناک اطلاعات وصول
The most important Islamic country on terrorism

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.