جہاں کچھ خواتین با ل لمبے کر نے لیے سینکڑوں جتن کر تی رہتی ہیں وہیں سلواکیہ کی ایک خاتون کے قدرتی طور پراس قدر لمبے با ل ہیں کہ دیکھنے والے اپنی انگلیاں دانتوں میں دبا لیتے ہیں۔

سلواکیہ میں ایک پارک میں جب اس خاتون نے اپنے بال کھولے تو دیکھنے والے اپنی حیرت نہ چھپا سکے یہاں تک کہ اس خاتون کے بالوں کی ویڈیوزاور تصاویر بنانے لگے۔
ایلیاکے مطابق وہ اپنے بالوں کا بہت خیال رکھتی ہیں اور انہیں ان کے خوبصورت بال سنوارنا اور بنانا بے حد پسند ہے۔








