yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

چپ کے بھنور میں

Yes 1 Webmaster September 14, 2015September 14, 2015 1 min read
Grief
Share this:

تحریر: شاز ملک
دروازہ کُھلا اور میں ساکت اور پھٹی پھٹی نظروں سے اُن لوگوں کو دیکھ رہی تھی جو ابھی ابھی چارپائی پر لیٹے ایک ساکت وجود کومیرے سامنے لا کر صحن میں رکھ کر ہمدردانہ نظروں سے مُجھے دیکھتے ہوئے باہر نِکل گئے۔

کِسی کی آواز نے مُجھے چونکا دِیا ارے کوئ اس غم زدہ کے سر پر دوپٹہ اوڑہاؤ, مُجھے نہیں پتہ میری کونسی بہو یا بیٹی نے مجھے اپنے بازوؤں میں لے کر سنبھالا , میرے وجود کو چادر سے ڈھانپا, اور مجھے لے جا کر اُس جسدِ خاکی کے پاس بِٹھا دیا ہر طرف سے آوازیں آ رہی تھی۔

کوئی اِسے رلاؤ کہیں شِدتِ غم سے اسکا دل نہ پھٹ جائے, میں ساکت بیٹھی اُس چہرے کو دیکھ رہی تھی ـ جو چند گھنٹے پہلے وہ الفاظ بول کر دندناتا ہوا گیا تھا جسے سن کر میں دم بخود ہو گئ تھی وہ جو میرے وجودِ ناتواں کی دھجیاں اُڑا کر گیا تھا,میری برسوں کی رفاقت کو اک لمحے میں پامال کر گیا۔

اب وہ خاموش تھا اور میرے اندر کی عورت بول رہی تھی چُپ کے اُلجھے بھنور کو کھول رھی تھی مُجھ سے پوچھ رھی تھی کے وہ میری وفاؤں کی موت پر ماتم کرے یا اِس شخص کے مرنے پر جو کُچھ لمحے پہلے مُجھے اپنی زندگی سے حرفِ غلط کی طرح مِٹا کر گیا تھا۔

لوگ چہ مگوئیاں کر رہے تھے کوئی اسے رُلاؤ نہیں تو اسکا دل پھٹ جائیگا میں سب چہروں کو خالی نظروں سے دیکھتے ہوئے سوچ رھی تھی کہ لوگو تُم کیا جانو کہ یہ دل تو پہلے سے پھٹ کر ریزہ ریزہ ہو چکا ہے جب اس ساکت وجود میں بستی زندگی نے پل بھر میں مُجھ میں دھڑکتی زندگی کو ساکت کر کےبے جان کر دیا تھا, اور اپنے تئیں مُجھے عُم عمر بھرکے لئیے میری روح کو پامال کر کے درد کے جلتے انگاروں میں چھوڑ گیا تھا۔

یہ ثابت کرنے کے لئے کے اُسے رب نے بصورتِ مرد ایک کمزور عورت کا مجازی خُدا بنایا ہے, میری زباں خاموش ہے مگر دل اور روح سِسکتے ہوئے میرے درد پر ماتم کناں ہیں , میں آسمان پر آنکھیں لگائے اپنے رب سے دل میں یوں مخاطب ہوں کہ اے مرے ربِ حقیقی جب تو نے میری عزت بھرم رکھ لیا ہے تو میں کون ہوتی ہوں تیرے رازوں سے پردہ اُٹھانے والی اور پھر اُٹھنے کی کوشش میں چکرا کر زمین پر سجدے میں جا گِری۔

Allah
Allah

عورتیں مُجھے اُٹھانے پکڑنے کے لئے آگے بڑھیں اور میں سجدے میں گری اُس سے یہی پُوچھے جا رہی تھی اے میرے اللہ ہاں بس مجھ پہ اتنا کھولدے کے اب کہ کونسی عِدت گوارا کروں بیوہ ہونے کی یا طلاق یافتہ ھونے کی..

تحریر: شاز ملک

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Justice
Previous Post انصاف راہزنوں کے دیس میں
Next Post صوبے ریلوے اراضی واگزار کرائیں ورنہ سپریم کورٹ جائیں گے، سعد رفیق
Saad Rafiq

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.