counter easy hit

بلاول بھٹو نے مسٹر بین اورنیشنل ایکشن پلان کی حقیقت چند الفاظ میں کھول دی ،سکندر گوندل

بلاول بھٹو نے مسٹر بین اورنیشنل ایکشن پلان  کی حقیقت چند الفاظ میں کھول دی
پیرس،سپین(ایس ایم حسنین)سکندر گوندل ،سینیئر راہنما، پاکستان پیپلز پارٹی ،سپین نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان کا ڈرامہ

SIKANDAR GONDAL, SENIOR LEADER, PPP, SPAIN

SIKANDAR GONDAL, SENIOR LEADER, PPP, SPAIN

صرف کراچی میں رچایا گیااور پنجاب کو دودھ کا دھلا قرا ردیا گیا۔ یہ 1990 ءسے بھی زیادہ گری ہوئی سیاست تھی۔ن لیگ کو کیچڑ میں رہنا پسند ہے اور نواز شریف خصوصاً ماضی سے کچھ بھی سیکھ سکنے سے عاری ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website