yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بصارت کھو گئی لیکن بصیرت ہے باقی

Web Editor January 29, 2018 1 min read
Sight lost but the insight is remains
Share this:

اﷲ پاک نے ہر انسان کو خوبصورت،ہنرمند اور کسی مقصد کے تحت پیدا کیا ہے ۔ہر انسان میں کوئی نہ کوئی خوبی خامی ضرور ہوتی ہے۔ مگر ہوتے سب برابر ہی ہیں۔دنیا بھر میں کروڑوں افراد معذور ہیں یا کسی بیماری میں مبتلا ہیں۔اگر ہم اپنے آس پاس نظر دوڑائیں تو ہمیں کئی ایسے لوگ ضرور دکھیں گے جنہیں ہماری ضرورت ہے ۔میں ضرورت کی بات کررہا ہوں ، اسکا یہ مطلب ہرگز یہ نہیں کہ معذور افراد کسی ہمدردی کے طلب گار ہیں۔ نہیں ہر گز نہیں۔اس وقت پاکستان میں 5 ملین افراد بصارت سے محروم ہیں۔

ہم میں سے بہت یہ بات نہیں جانتے کہ نابینا افراد کو کن کن مسائل کا سامنا ہوتا ہے اور وہ کیا سوچ رکھتے ہیں؟اور اپنی زندگی کس طرح گزارتے ہیں؟ بلاگر کاتعلق چونکہ براڈکاسٹنگ سے ہے اور بلاگر خود بصارت سے محروم افراد کے لئے پروگرام پروڈیوس کرتا ہے اس لئے میرے سامنے ایسے قابل اور ٹیلنٹ سے بھرپور طلباء اور مختلف شعبہ ہائے سے تعلق رکھنے والے نابینا لوگ آتے ہیں جن کے کارنامے سن کر ایک عام انسان عش عش کر اٹھے۔کراچی میں آصف پٹیل نامی موٹر مکینک ہیں جو صرف آواز سن کر گاڑی کا مسئلہ بتا دیتے ہیں۔اسی طرح میرے بہت قریبی دوست خالد انور جو کہ جامعہ کراچی کےطالب علم ہیں۔ یہ ایک بہت اچھے ریپر اور گلوکار ہیں۔ اس طرح پشاور کی بینا طالب علم حفصہ جمال نے سونک آئی  نامی ڈیوائس جس کا مقصد نابینا افراد کو چلتے وقت آنے والی مشکلات سے نکالنا ہے۔ بیپر سے نابینا فرد کو یہ انداز ہ ہوجاتا ہے کہ کوئی  سامنے آرہا ہے یا نہیں آرہا۔

قاری یہ سوچ رہے ہونگے کہ اچانک یہ موضوع ؟جی ہاں اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ حال ہی میں نابینا افراد کا ورلڈکپ کرکٹ 2018 منعقد ہوا۔جس میں پاکستان نے میزبانی کے فرائض انجام دئیے۔نابینا افراد کی 3 بینندی کیٹیگری ہوتی ہیں۔ بی 1, بی 2 اور بی 3

بی 1 کیٹیگری جو مکمل طور پر بصارت سے محروم ہوتے ہیں
بی 2 کیٹیگیری جو 3 میٹر تک دیکھ سکتی ہے۔
بی 3 جو 6 میٹر تک دیکھ سکتی ہے۔خیر یہ بات تو ہوگئی

شروع میں بھارت نے پاکستان آنے سے انکار کردیا تھا اور 5 پاکستانی پلیئرز کے ویزے میں رکاوٹ بھی کرنے کی کوشش کی مگر اس میں کامیاب نہ ہوپائے۔ ورلڈکپ میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف 563 رنز بنا کر ورلڈ ریکارڈ بھی اپنے نام کیا وہ بھی صرف 40 اوورز میں۔ کتنی بڑی بات ہے یہ کہ ہماری ٹیم نے کتنا اچھا کھیلا،  وہ الگ بات ہے کہ ہم فائنل میں انڈیا سے ہار گئے لیکن گرتے ہیں ہے شہ سوار میدان جنگ میں۔

کیا ہوا اگر ہم ہار بھی گئے تو؟افسوس اس بات کا نہیں کہ ہم ہار گئے۔ افسوس اس بات کا ہے پورا ٹورنامنٹ شروع ہوا ، ختم بھی ہوگیا مگر کوئی خاص میڈیا کوریج نہیں دی گئی۔ پورا میڈیا انٹرنیشنل کرکٹ کے پیچھے لگا رہا اور 5-0 کی شرمناک شکست کا ماتم کرتا رہا یا دوسری جانب پاکستان ہاکی بمقابلہ ورلڈ الیون پر زور رہا۔ اسی طرح 15 اکتوبر کو نابینا افراد کا عالمی دن منایا جاتا ہے جو مظلوم عورتوں کے  عالمی دن کی نظر ہوجاتا ہے۔

دل کڑھتا ہے دیکھ کر جب معاشرے کے معذور افراد کو نظر اندازکردیا جاتا ہے۔ حکومت اور میڈیا کو چاہئیے کہ وہ بصارت سے محروم اس طبقے کی طرف بھی اپنی نظر کرے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Justice system enforce in Pakistan
Previous Post پاکستان میں رائج نظامِ عدل
Next Post مشرقی و مغربی جرمنی کے اتحاد کا مصور.. ہیلمٹ کوہل
East and West Germany unity portress,,,, Helmut Kohl

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.