yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سدھارتھ نے کترینہ کو سب کے دل کی دھڑکن قرار دیدیا

MH Kazmi August 4, 2017 1 min read
Siddharth described Katrina as a heartbeat of every one
Share this:

بالی وڈ کے نوجوان اداکار سدھارتھ ملہوترا نے انڈسٹری کی باربی ڈول کترینہ کیف کو سب کے دل کی دھڑکن قرار دے دیا۔

Siddharth described Katrina as a heartbeat of every one
Siddharth described Katrina as a heartbeat of every one

سدھارتھ ملہوترا ان دنوں اپنی نئی آنے والی نئی فلم ’’جینٹل مین‘‘ کی تشہیری مہم میں مصروف ہیں۔ ان کی اس فلم کا ایک گانا ’’چندرالےکھا‘‘ ہے جس کی تشہیر کرتے ہوئے انہوں نے اس گانے کے بول میں کترینہ کا نام لے کر انسٹا گرام پر ایک پوسٹ کی۔ اپنی پوسٹ میں سدھارتھ ملہوترا نے کہا کہ کترینہ کیف ہر ایک کی دل کی دھڑکن روک دیتی ہیں۔

سدھارتھ کی پوسٹ نے کترینہ کیف کو بے حد متاثر کیا اور ان کو پوسٹ کا جواب بڑی گرم جوشی سے دیا۔

کترینہ نے سدھارتھ اور خود کی ایک تصویر لگائی اور کہا کہ یہ گانا ’’او کترینہ کیف جب جب تجھ کو دیکھا آئے ایسی فیلنگز فرسٹ ٹائم تجھ کو دیکھا‘‘ سنتے ہی ان کے لبوں پر مسکراہٹ بکھر گئی۔

سدھارتھ نے ’’چندرا لے کھا‘‘ گانے کی تشہیری مہم ایک نئے انداز میں کی ہے اور انہوں نے یہ گانا اپنے بالی وڈ کے دوستوں کے نام کیا جس میں عالیہ بھٹ ،شاہ رخ خان ،سناکشی سناہ شامل ہیں ۔

واضح رہے کے سدھارتھ اور کترینہ فلم ’’بار بار دیکھو‘‘ میں ساتھ جلوہ گر ہوئے تھے جس میں ان کا گانا ’’کالا چشمہ‘‘ نے خوب پزیرائی حاصل کی اور تب سے ہی ان کی دوستی کے کافی چرچے مشہور ہیں۔

سدھارتھ کی آنے والی فلم جینٹل مین 25 اگست کو باکس آفس پر ریلیز کی جائے گی جس میں ان کے ساتھ سری لنکن حسینہ جیکولین فرنینڈس مرکزی کردار ادا کررہی ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Ayesha Gulalai demand security from the interior ministry after getting threats
Previous Post عائشہ گلالئی نے دھمکیاں ملنے پر سیکرٹری داخلہ سے سیکیورٹی مانگ لی
Next Post چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی جنگی مشقیں، جدید اسلحے کا استعمال
China's People's Liberation Army's combat exercises, use of modern weapons

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.