counter easy hit

سیالکوٹ: بچوں کے جھگڑے میں 2 افراد جاں بحق

سیالکوٹ میں بچوں کے کرکٹ کھیلنے پرہونے والے جھگڑے میں پولیس اہلکار سمیت2 افراد جان سے گئے، جبکہ 2 بچوں اور پولیس افسر سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

Sialkot: kills 2 people in children conflict

Sialkot: kills 2 people in children conflict

پولیس کے مطابق سیالکوٹ کے علاقے نور آباد میں بچوں کی کرکٹ کے دوران ہونے والے جھگڑے میں بڑے شامل ہوئے، تو ملزم سعید نے اپنے پڑوسی پر فائرنگ کردی تاہم وہ محفوظ رہا۔ اطلاع ملنے پر پولیس پہنچی تو ملزم نے پولیس پر بھی فائرنگ کی ، جس سے پولیس کانسٹیبل آصف جاں بحق، جبکہ اے ایس آئی ادریس شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس کی جوابی فائرنگ میں ملزم مارا گیا، فائرنگ کے دوران چھرے لگنے سے 2 بچوں اورپولیس افسرسمیت 4 افراد زخمی بھی ہوئے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website