counter easy hit

سیالکوٹ: مسافر بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی، 30 مسافر زخمی

Sialkot bus overturned

Sialkot bus overturned

پسرور روڈ پر تیز رفتاری کے باعث بس الٹنے سے 30 مسافر زخمی ہو گئے۔ جن میں سے 5 کی حالت تشویش ناک ہے۔
سیالکوٹ: (یس اُردو) پسرور روڈ پر تیز رفتاری کی وجہ سے مسافر بس بے قابو ہو کر الٹ گئی۔ حادثے میں 12 خواتین اور بچوں سمیت 30 افراد زخمی ہو گئے۔ جنہیں فوری طور پر ریسکیو 1122 اور دیگر امدادی اداروں نے طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کیا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں میں 5 افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔