counter easy hit

لاہور : شوٹ کے دوران ماڈلز اور اداکاراؤں کی برہنہ تصاویر بنانے کا انکشاف۔۔۔ ایک اور اسکینڈل منظر عام پر

لاہور(ویب ڈیسک) شوبر کو بہت بولڈ شعبہ سمجھا جاتا ہے مگر اب ایک ایسا انکشاف سامنے آیا ہے کہ یقین کرنا مشکل ہو جائے گا، دوران شوٹ ماڈلز اور اداکاراؤں کی برہنہ تصاویر بنا کر انہیں بلیک میل کرنے کا انکشاف ہوا ہے ، ڈریس تبدیل کرتے وقت فوٹو گرافرز کیمرہ آن چھوڑ دیتے ہیں

 

نک جب کمرے میں داخل ہوتے ہیں تو ۔۔۔۔۔ پریانکا چوپڑا کا اپنے شوہر نک جونز کے بارے میں انتہائی رومانٹک انکشاف

جس سے تصاویر اور ویڈیو بنتی رہتی ہے۔ بعد ازاں ان تصاویر اور ویڈیوز کو ماڈلز اور اداکاراؤں کو بھیج کر ان سے پیسے بٹورے جاتے ہین انکار پر یہ تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر اپلوڈ کر دی جاتی ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ ان دنوں لاہور میں چند فوٹو گرافر اس مذموم دھندے میں ملوث ہیں جو ان ماڈلز اور اداکاراؤں کے برانڈ شوٹس کرتے وقت ڈریس تبدیل کرنے کے دوران اپنا کیمرہ آن چھوڑ کر چلے جاتے ہیں جس سے ماڈل کو لگتا ہے کہ روم میں کوئی نہیں ہے اور وہ بلا جھجھک ڈریس تبدیل کرنا شروع کر دیتی ہیں اسی دوران ان کی لاعلمی میں ان کی برہنہ تصاویر اور ویڈیوز بن جاتی ہیں۔

SHOW, BIZ, SHOOT, IN, LAHORE, PHOTOS, OF, MODELS, REVEALED, NUDE

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website