counter easy hit

کپڑے کی دوکان میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے اچانک آگ بھڑک اٹھی

short circuit

short circuit

ننکانہ صاحب(محمد قمرعبا س)کپڑے کی دوکان میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ تفصیلات کے مطابق گورو بازارننکانہ کامران کلاتھ ہاؤس میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے اچانک آگ لگ گئی ریسکیو1122ننکانہ کا عملہ اطلاع پا کر وہاں پہنچا اور50منٹس کی مسلسل جدوجہد کے بعد آگ پر قابوپا لیااور مزید نقصان ہونے سے بچا لیا ۔