counter easy hit

لالہ موسیٰ میں مساجدسے نمازیوں کے جوتے چوری کرنے والا گروہ متحرک

shoes Lala Musa

shoes Lala Musa

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) لالہ موسیٰ میں مساجدسے نمازیوں کے جوتے چوری کرنے والا گروہ متحرک،تھانہ سٹی لالہ موسیٰ سے ملحقہ مسجد ڈاکخانہ والی سے تاجرراہنماؤں کے جوتے نامعلوم چورلے اڑے، اس سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ گزشتہ شام تھانہ سٹی لالہ موسیٰ سے ملحقہ مسجد ڈاکخانہ والی میں نمازمغرب کی ادائیگی کے دوران نامعلوم چورمقامی تاجرراہنماؤں کے قیمتی جوتے چرالے گئے ،نئے قیمتی جوتے پہن کر نمازمغرب اداکرنے جانے والے تاجر راہنماؤں کو واپسی پرپرانے جوتوں کے ساتھ آناپڑا۔