counter easy hit

پاک بھارت سیریز پربات نہ ہونا افسوسناک ہے،شہریارخان

Sports-Sports-Shehryarkhan_12-9-2015_206830_l. [downloaded with 1stBrowser]لاہور…….. چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ شہریارخان کا کہنا ہے کہ پاک بھارت سیریز پربات نہ ہونا افسوسناک ہے، ہمیں امید تھی ماحول بہتر ہوگا ۔ چیئرمین پی سی بی کا کہنا ہے کہ اب ہمارے پاس وقت نہیں رہا، دیکھیں گے ہماری قانونی پوزیشن کیاہے، پاک بھارت کرکٹ سیریز کے حوالے سے امید کی آخری کرن دم توڑ گئی،بھارت کی طرف سے انکار سمجھیں، اب ہمیں دیکھنا ہے کہ کیا کرنا ہے۔