counter easy hit

شیخوپورہ ، تیزرفتار بس نے دو بچیوں کو کچل کر ہلاک کر دیا

Sheikhupura, speedy bus crushed and killed two girls

Sheikhupura, speedy bus crushed and killed two girls

شیخوپورہ میں مرید کے روڈ پر تیزرفتار بس نے دو بچیوں کو کچل کر ہلاک کر دیا ،اہل علاقہ نے احتجاج کرتے ہوئے شیخوپورہ روڈ کو بلاک کر دیا ۔

بچیوں کی ہلاکت کا واقعہ دو بسوں میں ریس لگانے کے دوران پیش آیا،ریسکیو ذرائع کے مطابق ایک خاتون اپنی دو کم سن بچیوں کےہمراہ سڑک عبور کر رہی تھی کہ ریس لگاتی بس نے تینوں کو کچل دیا۔

دونوں بچیاں موقع پر دم توڑ گئیں جبکہ ان کی والدہ زخمی ہو گئی ،حادثے کے بعد لوگ شیخوپورہ روڈ پر جمع ہو گئے اور واقعے کے خلاف احتجاج کیا ،مشتعل مظاہرین نے روڈ پر ٹریفک بلاک کیے رکھی ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website