counter easy hit

شیخ رشید احمد کی پاکستان تحریک انصاف پی پی-20 کے نوجوان رہنما مدثر اقبال کاظم اور چوہدری محمد عدنان کے ہمراہ قاضی آباد میں الیکشن میٹنگ

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید احمد، جنرل سیکریٹری پاکستان تحریک انصاف راولپنڈی چوہدری محمد عدنان اور پی پی-20 کے پاکستان تحریک انصاف کے
نوجوان رہنما مدثر اقبال کاظم نے راولپنڈی کے علاقے قاضی آباد میں الیکشن میٹنگ سے خطاب کیاSheikh Rasheed Ahmad addressing Election Meeting in Qaziabad along withwith PTI PP-20 young leader Muddasir Iqbal Kazim and Choudhry Mohammad Adnan

خطاب کے دوران تینوں رہنمائوں کا کہنا تھا کہ ماضی کی اب بھی ہم عوام کی خدمت پر یقین رکھتے ہیں اور کرتے رہیں گے