counter easy hit

وزیراعظم پاکستان اور سپہ سالار کے ساتھ اپوزیشن کا بغض وعناد اپنی انتہائوں کو چھورہی ہے، شیخ نعمت اللہ

وزیراعظم پاکستان اور سپہ سالار کے ساتھ اپوزیشن کا بغض وعناد اپنی انتہائوں کو چھورہی ہے، شیخ نعمت اللہ

پیرس/اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس (انصاف گروپ) کے نائب صدر کیلئے نامزد امیدوار شیخ نعمت اللہ نے کہا ہے کہ ملک میں اپوزیشن جماعتیں وزیراوعظم اور سپہ سالار کیخلاف انتہا درجے کے بغض وعناد  کا کھلم کھلا اظہار کر رہی ہیں ۔

ان کا کہنا تھا کہ نفرت کی سیاست پھیلانے میں اپوزیشن جماعتیں ہر سطح پر کردارادا کر رہی ہیں ۔ جو کہ جمہوریت اور ملک وملت کیلئے انتہا ئی تشویشناک ہے۔ اپوزیشن جماعتیں جمہوریت کے حامی سپہ سالار کو سپورٹ کرنے اور ملک میں جمہوریت کے فروغ کیلئے تعمیری کردار ادا کرنے کے بجائے انتہائی گھٹیہ سیاست کر رہی ہیں جوکہ بدنیتی کو ظاہر کرتا ہے۔

 

SHEIKH NAIMATULLAH, PTI, FRANCE, SAYS, HATRED, AGAINST, IMRAN KHAN, IS, AT, ITS, PEAK

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website