ربیع الاول کے مقدس ماہ کی آمد پر اہل وطن اور تمام عالم اسلام کو ڈھیرومبارکباد، اللہ کریم آمد رسول اللہ ﷺ کے صدقے امت مسملہ کو عروج عطا فرمائیں، شیخ نعمت اللہ
پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے کوآرڈینیٹر شیخ نعمت اللہ نے عاشقانِ رسولﷺ و ملت اسلامیہ کو ربیع الاول کے چاند کی مبارک پیش کرتےہوئے کہا کہ مقدس ماہ کی آمد ہمارے لیے عظیم سعادت ہے اللہ تعالیٰ امت مسملہ کے مصائب وآلا م دور فرمائیں اور وطن عزیز کو دن دوگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائیں۔ الہی آمین
جس سوہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند اس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام









